حیدرآباد۔30مئی(اعتماد نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی کو اےئر پورٹ تک آسانی
سے رسائی کے لئے ‘ اور سڑکوں پر بار بار ٹریفک سمائل سے چھٹکارا حاصل کرنے
کے لئے وزیر اعظم کے سرکاری گھر سے صفدر جنگ اےئر پورٹ تک زیر زمین
راسطہ
کو تیار کیا گیا جو اپنے آخری مراحل میں ہے۔ اس کام کو چار سال قبل شروع
کیا گیا۔ تاہم یہ راسطہ پارلیمنٹ اور وزیر اعظم کے دفتر تک نہیں
جاتا۔ذرائع کے مقابق سکیورٹی امور کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی اس کام کو شروع
کیا گیا ہے۔